اپنی صحت کا خیال رکھیںاور جسم کو خوفزدہ ہونے سے بچائیں۔
ہمارا جسم کب خوفزدہ ہوتا ہے
👈1- معدہ (Stomach):
اس وقت ڈرا ہوا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے۔
👈2- گردے (Kidneys):
اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24گھنٹے میں 10گلاس پانی نہیں پیتے۔
👈3- پتہ (Gall bladder):
اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع ہونے سے پہلے جاگتے نہیں ہیں۔
👈4- چھوٹی آنت (Small intestines):
اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں۔
👈5- بڑی آنت (Large intestine):
اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں۔
👈6- پھیپھڑے (Lungs):
اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں، دھول، سگریٹ، بیڑی وغیرہ سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں۔
👈7- جگر (Liver):
اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں۔
👈8- دل (Heart):
اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں۔
👈9- لبلبہ (Pancreas):
لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
👈10- آنکھیں (Eyes):
اس وقت تنگ آجاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں۔
👈11- دماغ (Brain):
اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی سوچتے ہیں۔
👈 اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھیئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔ یاد رکھیئے کہ یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں۔صحت مند زندگی گزارنے کی کوشش کریں۔
Copied
No comments